مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست

داؤد اورنگ آبادی (Daud Aurangabadi)

  • - 1744

سراج اورنگ آبادی کے ممتاز ہم عصر اور حریف

داؤد غازی (Daud Ghazi)

ترقی پسند نظریات سے متأثر شاعر، کم عمری میں خودکشی کی

دولت رام صابر پانی پتی (Daulat Ram Sabir Panipati)

دولت رام صابرؔ مغربی پنجاب سیالکوٹ کے رہنے والے تھے، جو کہ 1947 میں تقسیم وطن کے بعد وہاں سے ہجرت کر کے مع اپنے کنبے کے پانی پت میں آکر بس گئے۔ آپ ہومیوپیتھی کے ایک معروف ڈاکٹر تھے۔ یہاں آپ نے ہومیوپیتھی کی ایک ڈسپنسری قائم کی، جس میں مریضوں کا علاج مفت ک

دور آفریدی (Daur Afridi)

رومانی شاعروں میں شامل، ’رومانیات‘ کے نام سے اردو کی رومانی شاعری کا ایک انتخاب بھی شائع

دیپک بدکی (Deepak Budki)

معروف افسانہ نگار ، معاصر مسائل اور انسانی نفسیات پر مبنی کہانیوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ اردو میں فکشن کی صورتحال پر تنقیدی مضامین بھی لکھے۔

صفحہ 146 سے 566