Syed Anjum Jafri

سید انجم جعفری

سید انجم جعفری کے تمام مواد

13 غزل (Ghazal)

    زندگی چھوڑ گئی بے سر و سامان مجھے

    زندگی چھوڑ گئی بے سر و سامان مجھے عمر بھر یاد رہا آپ کا احسان مجھے بے حکایت مرے احساس کی تصویر مگر ہر زمانے کا بنائے کوئی عنوان مجھے قطع کر دے جو زمانے سے تعلق میرا بخش دے اس غم ہستی کا تو عرفان مجھے لوگ دیکھیں گے تجھے شہر میں چرچا ہوگا غور سے دیکھ مری سمت نہ پہچان مجھے درد کی ...

    مزید پڑھیے

    دیکھ کر لوگ ہوئے ششدر و حیران مجھے

    دیکھ کر لوگ ہوئے ششدر و حیران مجھے تو کہاں ہے شب غم آن کے پہچان مجھے قیس و فرہاد ہر اک گام پہ آتے ہیں نظر جانے کس دشت میں لایا مرا وجدان مجھے وقت کا ہے یہ تقاضا کہ میں اب چپ نہ رہوں آپ کیوں دیکھ کے ہونے لگے حیران مجھے اب تو ہر پھول بھی کانٹے سے سوا لگتا ہے گلشن زیست نظر آتا ہے ...

    مزید پڑھیے

    اصل چہروں کا انکشاف کیا

    اصل چہروں کا انکشاف کیا ہم نے تبدیل ہر غلاف کیا شہر بھر کی ہے کیوں زبانوں پر جس کا نہ میں نے انکشاف کیا جبر کو رہنما سمجھتے تھے کیوں زمانے سے انحراف کیا خیرگی بڑھ گئی ہے شہروں میں تنگ آئے تو اعتکاف کیا حرف حق ہم زبان پر لائے صاف دنیا سے اختلاف کا کب ہے انجمؔ کی پیروی آسان کس ...

    مزید پڑھیے

    اپنے جذبوں کی تھکن یوں بھی اتاری ہم نے

    اپنے جذبوں کی تھکن یوں بھی اتاری ہم نے زندگی دشت نوردی میں گزاری ہم نے کم نہ کی شہر پہ سورج نے تمازت اپنی سردیاں خود ہی فضاؤں پہ کیں طاری ہم نے زخم جس ہاتھ پہ تھا کاٹ دیا ہے اس کو بس دکھائی ہے یہی کارگزاری ہم نے جن کی تائید پہ چمکے تھے انا کے جوہر پھر سر دار نہ دیکھے وہ حواری ہم ...

    مزید پڑھیے

    یوں نقاب رخ زیبا بھی اٹھا دی کس نے

    یوں نقاب رخ زیبا بھی اٹھا دی کس نے خرمن دل پہ یہ بجلی سی گرا دی کس نے داستاں بھولی ہوئی یاد پلٹ آئی ہے عہد رفتہ کی یہ تصویر دکھا دی کس نے کس نے تنہائی کی اک عمر گوارا کر لی زندگی تیرے تصور میں مٹا دی کس نے زندہ رہنے کی ہوس پھر سے پلٹ آئی ہے مجھ کو یارو یہ سر دار صدا دی کس نے یہ کڑی ...

    مزید پڑھیے

تمام