نظر میں عرش بریں ہے کسی کو کیا معلوم
نظر میں عرش بریں ہے کسی کو کیا معلوم کہاں یہ خاک نشیں ہے کسی کو کیا معلوم تمام ہیچ ہے دنیا علائق دنیا جو نقش زیب جبیں ہے کسی کو کیا معلوم تمہیں خبر ہی نہیں کیا ہے ورثۂ درویش جہان زیر نگیں ہے کسی کو کیا معلوم بلا سبب تو یہ لرزش ہوا نہیں کرتی جو آگ زیر زمیں ہے کسی کو کیا معلوم نہ ...