بدل گیا ہے سبھی کچھ اس ایک ساعت میں
بدل گیا ہے سبھی کچھ اس ایک ساعت میں ذرا سی دیر ہمیں ہو گئی تھی عجلت میں محبت اپنے لیے جن کو منتخب کر لے وہ لوگ مر کے بھی مرتے نہیں محبت میں میں جانتا ہوں کہ موسم خراب ہے پھر بھی کوئی تو ساتھ ہے اس دکھ بھری مسافت میں اسے کسی نے کبھی بولتے نہیں دیکھا جو شخص چپ نہیں رہتا مری حمایت ...