تجھ سے بڑھ کر کوئی پیارا بھی نہیں ہو سکتا
تجھ سے بڑھ کر کوئی پیارا بھی نہیں ہو سکتا پر ترا ساتھ گوارا بھی نہیں ہو سکتا راستہ بھی غلط ہو سکتا ہے منزل بھی غلط ہر ستارا تو ستارا بھی نہیں ہو سکتا پاؤں رکھتے ہی پھسل سکتا ہے مٹی ہو کہ ریت ہر کنارا تو کنارا بھی نہیں ہو سکتا اس تک آواز پہنچنی بھی بڑی مشکل ہے اور نہ دیکھے تو ...