مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
افتخار امام صدیقی (Iftikhar Imam Siddiqi)
کلاسیکی طرز کے معتبر شاعر ۔ سیماب اکبر آبادی کے پوتے اور تقریباً ۵۰ سال تک مشہور ادبی رسالہ شاعر کے مدیر
افتخار جالب (Iftikhar Jalib)
پاکستانی جدید اردو تنقید کے رجحان ساز
افتخار نسیم (Iftikhar Naseem)
ہم جنس پرست پاکستانی شاعر جو امریکہ میں رہتے تھے