ایک مختلف کہانی
جولی کتنی بھولی تھی جب اس نے اظہار کیا تھا اپنے اندر کی خواہش کا اس چھوٹے سے شہر کے سارے لوگوں نے اس پر تھوکا تھا چرچ کے فادر نے اس کو انجیل مقدس کے ورقوں سے پڑھ کے سنایا عورت نسل انسانی کی خاطر دنیا میں آئی ہے اس کے اندر کی خواہش تو ایک گنہ ہے یہ تو کافی سال پرانا قصہ ہے اب جولی تو ...