Iftikhar Jalib

افتخار جالب

پاکستانی جدید اردو تنقید کے رجحان ساز

Known for setting hyper-modernist trend in Pakistani Urdu criticism called 'Lisani Tashkilat'

افتخار جالب کی نظم

    چومتا پانی، پانی پانی

    پھٹتے ارادے یقین مصیبت پاؤں دھلائے چشمہ کہ ہونٹ شبیہ لعاب میسر رات انوکھا سانحہ ہو جائے گا میلے کنول کے پھول ڈبوتا لپٹ لپٹ کر چومتا پانی، پانی پانی ندامت سے مغلوب خرابی: مد و جزر موجود طبیعت کا تخریب تماشہ مراجعت آنکھوں سے اوجھل چھوتی بہاتی بے ترتیب عذاب ہے ہری بھری بے چارگی ...

    مزید پڑھیے

    دھند

    روشن روشن روشن آنکھیں یوں مرکوز ہوئی ہیں جیسے میں ہی میں ہوں مجھ میں لا تعداد فسانے اور معانی ہیں میں صد ہا اسرار چھپائے پھرتا ہوں میں خوش قسمت ہوں میرے ساتھ جہان رنگ و رعنائی ہے اور دریچہ بند نہاں خانوں سے روح یزداں کی خوشبو اٹھتی ہے میرا سر و مشام معطر کرتی ہے اور مری تقدیر ...

    مزید پڑھیے

    سائبان

    میں خزاں میں گرفتار ہوں دیکھو خوابیدہ موجوں خریدار روحوں امڈتے سمٹتے زمانوں سے ارض و سما کی سیاہی کا دامن نچوڑا ہے لیکن ہواؤں کے وہم و گماں میں نہیں کون سی خاک سے قطرۂ آب تابندہ موتی کی آغوش لیتا ہے خواہش سے باہر نہ آؤں مری ابتدا انتہا آج سمندر کی سلوٹ میں تابندگی ہے سمندر کو ...

    مزید پڑھیے