مصنفین، مترجم اور شعرا کی فہرست
بیتاب عظیم آبادی (Betab Azimabadi)
شاد عظیم آبادی کے شاگردوں میں نمایاں
بھارت بھوشن پنت (Bharat Bhushan Pant)
ہندوستان میں ہم عصر غزل کے ممتاز شاعر
بھارتیندو ہریش چندر (Bhartendu Harishchandra)
ہندی کی تجدید نو کے مبلغ ، کلاسکی طرز میں اپنی اردو غزل گوئی کے لیے مشہور