نہ ہو عذاب تو کوئی اگر ثواب نہ ہو
نہ ہو عذاب تو کوئی اگر ثواب نہ ہو شراب پینے سے ایمان تو خراب نہ ہو خدا کو بھولے ہوں اور دل میں اضطراب نہ ہو تو کیا ہو ایسے میں نازل اگر عتاب نہ ہو کہیں حقیقت احوال مثل خواب نہ ہو وہ رو بہ رو ہو مگر دیکھنے کی تاب نہ ہو عقیدتیں بھی دلوں سے نکل ہی جاتی ہیں یہ اور بات کہ سجدوں سے ...