Mohit Negi Muntazir

موہت نیگی منتظر

موہت نیگی منتظر کے تمام مواد

5 غزل (Ghazal)

    کوئی ہوتا یہاں اس سفر میں مرا

    کوئی ہوتا یہاں اس سفر میں مرا ساتھ دیتا کوئی اس ڈگر میں مرا آج میں کھا رہا در بہ در ٹھوکریں آشیاں تھا کبھی ہر شجر میں مرا لوگ جو واہ واہی سے تھکتے نہ تھے عیب دکھتا انہیں اب ہنر میں مرا تو بھی چپکے سے دامن چھڑانا نہیں ایک تو ہی تو ہے اس نگر میں مرا اس کو تب میری باتوں پہ ہوگا ...

    مزید پڑھیے

    ساتھ میں جی لوں یا جیتے جی مر جاؤں

    ساتھ میں جی لوں یا جیتے جی مر جاؤں اپنا سب کچھ تجھ کو ارپن کر جاؤں تیری خاطر چھوڑ دیا گھر بار اپنا بول میں کیا منہ لے کر اپنے گھر جاؤں دنیا کی ساری دولت اک اور کروں تیرا ساتھ اگر پاؤں تو تر جاؤں دل کا کونا خالی خالی لگتا ہے مل جائے جو ساتھ تیرا تو بھر جاؤں میرا بس اک خواب ہے ...

    مزید پڑھیے

    جن کے ظلموں کو ہم سہ گئے

    جن کے ظلموں کو ہم سہ گئے وہ ہمیں بے وفا کہہ گئے خواب وہ مل کے دیکھے ہوئے آنسوؤں میں سبھی بہہ گئے تم نہ آئے نظر دور تک راہ ہم دیکھتے رہ گئے رو پڑا گاؤں میں جا کے میں میرے پشتینی گھر ڈھ گئے زندگی کے ہر اک موڑ پر زخم جلتے ہوئے رہ گئے منتظرؔ ڈھال کر شعر میں اپنی باتوں کو کیوں کہہ ...

    مزید پڑھیے

    جب ہمیں تم یاد آئے رات بھر

    جب ہمیں تم یاد آئے رات بھر آنسوؤں نے غم بہائے رات بھر خواب کتنے ہی سجائے رات بھر جن کو چاہا وہ نہ آئے رات بھر ایک سورج ڈھل گیا جب شام کو چاند تارے مسکرائے رات بھر کل مجھے اک پھول پنوں میں ملا دن پرانے یاد آئے رات بھر جن کے پریتم دور تھے پردیس میں چاندنی نے دل جلائے رات ...

    مزید پڑھیے

    پیار مجھ کو ملا تیرا سوغات میں

    پیار مجھ کو ملا تیرا سوغات میں جیت میری ہوئی عشق کی مات میں اپنے ہاتھوں کو تم دو مرے ہاتھ میں ساتھ دینے کا وعدہ کرو ساتھ میں یہ درخت اتنی گرمی تپن جھیل کر اٹھ کھڑے ہوں گے دوبارہ برسات میں توڑ کر دل مرا وہ بھی چلتے بنے جن پہ آیا تھا دل اک ملاقات میں نا بجھیں گے مرے حوصلوں کے ...

    مزید پڑھیے