میں تو اپنے آپ کو پہچاننا ہی چاہتا ہوں
میں تو اپنے آپ کو پہچاننا ہی چاہتا ہوں جانتا جو کچھ نہیں وہ جاننا ہی چاہتا ہوں سو فرشتے لے کے میرے پاس آئیں جو صحیفہ اس کو اپنی چھلنیوں میں چھاننا ہی چاہتا ہوں سیکڑوں سورج کھڑے ہیں آئینہ در دست لیکن سر پہ ظلمت کی ردا میں تاننا ہی چاہتا ہوں جو مرے موجود میں ہے اور لا موجود ...