بہت دنوں سے مجھے تیرا انتظار ہے آ جا
بہت دنوں سے مجھے تیرا انتظار ہے آ جا اور اب تو خاص وہی موسم بہار ہے آ جا کہاں یہ ہوش کہ اسلوب تازہ سے تجھے لکھوں کہ روح تیرے لیے سخت بے قرار ہے آ جا گزر چلی ہیں بہت غم کی شورشیں بھی حدوں سے مگر ابھی تو ترا سب پہ اختیار ہے آ جا وہ تیری یاد کہ اب تک سکون قلب تپاں تھی تری قسم ہے کہ اب ...