Jameeluddin Aali

جمیل الدین عالی

اپنے دوہوں کے لیے مشہور

Famous for writing Dohas.

جمیل الدین عالی کی نظم

    میں چھوٹا سا اک لڑکا ہوں

    میں چھوٹا سا اک لڑکا ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے جتنے بھی لڑکی لڑکے ہیں میں سب کو نیک بناؤں گا جو بکھرے ہوئے ہیں ہمجولی ان سب کو ایک بناؤں گا سب آپس میں مل جائیں گے جو رہتے ہیں اب لڑے لڑے یہ علم کی ہیں جو روشنیاں میں گھر گھر میں پھیلاؤں گا تعلیم کا پرچم لہرا کر میں سر سید بن جاؤں ...

    مزید پڑھیے

    میرا جی صاحب

    ''میرا جی کو ماننے والے کم ہیں لیکن ہم بھی ہیں فیضؔ کی بات بڑی ہے پھر بھی اب ویسا کون آئے گا'' تزئین سخن کی فکر نہ کر بے ساختہ چل اٹھ آنکھیں مل وہ کامل دیوان آ ہی گیا دنیا بھر کو دہلا ہی گیا ہاں مان لیا پر بحر کا کیا بدلے بدلی ہر بحر بدلنے والی ہے جس رو میں سمندر لاکھ بھرے وہ رو پھر ...

    مزید پڑھیے

    جو بولے مارا جائے

    وقت نے پوچھا کیا تم مجھ کو جانتے ہو ہاں کیا تم مجھ کو مانتے ہو ناں کیا مطلب ہے کیا مطلب تھا وقت بھی چپ ہے جانے وہ کب کیا بولے گا آج کی کتنی باتوں کو بھی کیسے کیسے بدلنے والے بنتے بنتے غم سے خوشی سے اور حیرت سے اپنی آنکھیں ملنے والے میزانوں میں ڈنڈی مار کے یا سچائی سے تولے گا اور پھر ...

    مزید پڑھیے

    بے یقینی

    یوں تو اپنے ہی اندر کا سچ اور وہ سچ ہے ارے تا ابد تجھ کو کافی ہے کل کی جانب سے اس بے یقینی کے سارے عوارض کا شافی ہے تیری صد سمت اور بے غرض چھوٹی چھوٹی کئی خدمتوں کا یہ پشتارہ ہے بے چارہ اور اس کے ساتھ ایک درد ندامت ہی وجہ معافی ہے اس طرح پیش بینی روایات اور مصلحت کے منافی ہے پھر ...

    مزید پڑھیے

    تلاش

    وہ بچہ کہاں ہے جو کہہ دے کہ حضرت سلامت یہ سب لوگ ملبوس شاہی کا اقرار کرتے رہیں مجھ کو تو آپ ننگے نظر آ رہے ہیں وہ بچہ جو اتنی پرانی کہانی میں زندہ چلا آ رہا ہے ہمارے وطن میں بھی ہوگا ہمارے وطن میں بھی ہوگا ڈری اور سہمی مگر پھر بھی جاری یہ آواز دل چیرتی ہے ہمارے وطن میں بھی ...

    مزید پڑھیے