Hari Chand Akhtar

ہری چند اختر

ممتاز صحافی اور شاعر

Prominernt journalist and poet

ہری چند اختر کی رباعی

    خواجہ دل محمد روڈ

    خواجہ دل محمد دل اسلامیہ کالج لاہور میں حساب کے پروفیسر تھے ۔ لاہور میونسپل کارپوریشن نے کالج کے پیچھے والی سڑک کا نام ان کے نام پر’’خواجہ دل محمد روڈ‘‘ رکھ دیا تھا ۔ہری چند اختر ایک دن کچھ دوستوں کے ساتھ گزر رہے تھے۔ ان کی نظر سڑک پر لگے بورڈ پر گئی جس پر’’خواجہ دل محمد ...

    مزید پڑھیے

    کامیاب مشاعرہ؟

    مسوری کے مشاعرے سے واپسی پر جگن ناتھ آزاد ، ہری چند اختر،بسمل سعیدی ٹونکی کچھ اور شاعروں کے ساتھ سفر کررہے تھے۔ ہری چند اختر نے بات چیت کے دوران کہا’’مسوری کا مشاعرہ بہت بے کار رہا ہے ۔‘‘ آزاد صاحب اظہار حیرت کرتے ہوئے بولے۔’’اخترؔ صاحب مشاعرہ تو بہت کامیاب تھا ۔‘‘ اس پر ...

    مزید پڑھیے

    مشق کاتب

    پنڈت ہری چند اختر صاحب کا ایک دوست انہیں راستہ میں مل گیا اور کہنے لگا: ’’پنڈت جی، آپ کو دعوت نامہ تو مل گیا ہوگا ۔ آئندہ ہفتے کے دن میرے بڑے لڑکے کی شادی ہوررہی ہے ۔ آج اس کے سہرے کی کتابت کروانے کے لئے یہاں آیا تھا ۔ اب اسے چھپوانے کے لئے پریس جارہا ہوں۔‘‘ اختر صاحب ایک دو ...

    مزید پڑھیے

    باغبانوں کی زبان

    جوش ملیح آبادی اور پنڈت ہری چند اختر کے درمیان زبان کے مسئلے پر بحث چھڑ گئی ۔ جوش صاحب کا رویہ بحث کے دوران میں اکثر یہ ہوتا ہے کہ مستند ہے میرا فرمایا ہوا لیکن اخترصاحب بھی بے ڈھب قسم کے ادیب تھے۔ جب بحث نے طوالت پکڑی تو اختر صاحب نے فرمایا۔ ’’میں دلی والوں کی زبان ماننے کو تیار ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 2