امن کی نظم

وہ عشق ہے
جو سفید بالوں پہ ہونٹ رکھے
سنہرا کر دے