ایر ہوسٹس ف س اعجاز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مری میزباں نے ہوائی سفر میں چمک اپنی آنکھوں میں لاتے ہوئے با زبان خموشی یہ مجھ سے کہا تھا ہوائی مسافر زمیں پر نہیں ہم خلا کا سفر ہے دریچے نہ کھولو