اے مرد خدا نفس کو اپنے پہچان جوشؔ ملیح آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اے مرد خدا نفس کو اپنے پہچان انسان یقین ہے اور اللہ گمان میری بیعت کے واسطے ہاتھ بڑھا پڑھ کلمۂ لاالہ الا انسان