افسوس شراب پی رہا ہوں تنہا جوشؔ ملیح آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں افسوس شراب پی رہا ہوں تنہا غلطاں بہ سبو تمام خون فن ہا ٹھٹھری ہوئی ساغر میں نظر آتی ہے صہبا رضی اللہ تعالیٰ عنہا