آزادئ فکر و درس حکمت ہے گناہ جوشؔ ملیح آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آزادئ فکر و درس حکمت ہے گناہ دانا کے لیے نہیں کوئی جائے پناہ اس اژدر تہذیب کے فرزند رشید یہ مذہب و قانون عیاذاً باللہ