آرزو کے دیئے جلانے سے کشمیری لال ذاکر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آرزو کے دیئے جلانے سے یہ اندھیرے تو کم نہیں ہوں گے کب زمانے میں غم نہیں تھے دوست کم زمانے میں غم نہیں ہوں گے