کلامِ اقبال: تو رازِ کن فکاں ہے اپنی آنکھوں پرعیاں ہو جا

تو رازِ کن فکاں ہے اپنی آنکھوں پرعیاں ہو جا

خودی کا رازداں ہو جا خدا کا ترجماں ہو جا

 

ہوس نے کردیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انساں کو
اخوت کا بیاں ہو جا محبت کی زباں ہو جا

یہ ہندی وہ خراسانی یہ افغانی وہ تورانی
تو ائے شرمندۂ ساحل اچھل کر بیکراں ہو جا

Tu Raaz-E-Kun Fakan Hai تُو رازِ کن فکاں ہے│Kalam e Iqbal│Official Video│Raja Hamid Ali

null