یہ قول کسی بزرگ کا سچا ہے اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یہ قول کسی بزرگ کا سچا ہے ڈالی سے جدا نہ ہو تو پھل کچا ہے چھوڑی نہیں جس نے حب دنیا دل سے گو ریش سفید ہو مگر بچا ہے