انساں کو چاہئے نہ ہمت ہارے اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں انساں کو چاہئے نہ ہمت ہمارے میدان طلب میں ہاتھ بڑھ کر مارے جو علم و ہنر میں لے گئے ہیں بازی ہر کام میں ہیں انہیں کے وارے نیارے