دیکھا تو کہیں نظر نہ آیا ہرگز اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دیکھا تو کہیں نظر نہ آیا ہرگز ڈھونڈا تو کہیں پتا نہ پایا ہرگز کھونا پانا ہے سب فضولی اپنی یہ خبط نہ ہو مجھے خدایا ہرگز