جب تک کہ سبق ملاپ کا یاد رہا اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں جب تک کہ سبق ملاپ کا یاد رہا بستی میں ہر ایک شخص دل شاد رہا جب رشک و حسد نے پھوٹ ان میں ڈالی دونوں میں سے ایک بھی نہ آباد رہا