احمد کا مقام ہے مقام محمود اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں احمد کا مقام ہے مقام محمود ہے مرجع حمد اور شایان درود لو لاک لما خلقت الافلاک ہے ہیچ شاہد ہے محمد اور عالم مشہود