یہ اژدہا

نہیں نظر آتا مجھے
تمہارے بدن پر گوندھا ہوا
وہ اژدہا