آخری پتیوں میں

یہ جنگلوں کی رات ہے
اس رات سے آگے کوئی بستی نہیں
یہ اوس جو شاخوں میں ہے
پی لیں اسے
اس اوس سے آگے کوئی ندی نہیں