یارب کوئی نقش مدعا بھی نہ رہے اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یا رب کوئی نقش مدعا بھی نہ رہے اور دل میں خیال ماسوا بھی نہ رہے رہ جائے تو صرف بے نشانی باقی جو وہم میں ہے سو وہ خدا بھی نہ رہے