وہ

دھوپ
چھتوں سے
بنیادوں تک اتری تھی
پھر بھی
وہ ایک دیپ جلائے
دور
پہاڑوں کی چوٹی پر
دھوپ ڈھونڈنے چلا گیا ہے