تیزی نہیں منجملۂ اوصاف کمال اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تیزی نہیں منجملۂ اوصاف کمال کچھ عیب نہیں اگر چلو دھیمی چال خرگوش سے لے گیا ہے کچھوا بازی ہاں راہ طلب میں شرط ہے استقلال