تسکین دل اور روح کا آرام پلا

تسکین دل اور روح کا آرام پلا
کم ہوگی ذرا سخت مے ایام پلا
رگ رگ میں کھنچی جاتی ہے تشنہ لبی
ساغر کی قسم جام پلا جام پلا