ہونٹوں پہ دعا آئی مگر آیا نہ تو فرید پربتی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہونٹوں پہ دعا آئی مگر آیا نہ تو پھر باد صبا آئی مگر آیا نہ تو سوندھی سوندھی مہک سے مہکا ماحول ساون کی گھٹا آئی مگر آیا نہ تو