قائم رکھیں آسودہ مکاں ہم دونوں

قائم رکھیں آسودہ مکاں ہم دونوں
اک دوجے پر ہوں مہرباں ہم دونوں
چلتا رہے ہمراہ شراب اور کباب
اے کاش رہیں یوں ہی جواں ہم دونوں