تقریر سے وہ فزوں بیان سے باہر اسماعیل میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تقریر سے وہ فزوں بیان سے باہر ادراک سے وہ بری گمان سے باہر اندر باہر ہے وہ نہ پیدا پنہاں سرحد مکان و لا مکان سے باہر