تاریک ہے رات اور دنیا ذخار

تاریک ہے رات اور دنیا ذخار
طوفان بپا ہے اور کشتی بے کار
گھبرائیو مت کہ ہے مددگار خدا
ہمت ہے تو جا لگاؤ کھیوا اس پار