امریکہ

جی20 اجلاس: کیا چین اور امریکہ کے تعلقات بہتر ہوسکیں گے؟

  • فرقان احمد
1668662888.webp

بائیڈن نے دونوں ممالک کے مابین جھگڑے کی سب سے بڑی وجہ تائیوان سے متعلق بھی واضح کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایک متحد چین پالیسی پر کاربند ہے اور تائیوان کو آزاد خودمختار ملک تسلیم کرنے نہیں جا رہا۔

مزید پڑھیے

امریکہ کے مڈ ٹرم الیکشن، کیا جوبائیڈن اپنی سیٹ برقرار رکھ سکیں گے؟

  • مہ نوراحسن
1667848762.webp

امریکہ میں مڈ ٹرم الیکشنز کی روایت بہت مضبوط ہے اور عمومی طور پر موجود صدر ہی یہ الیکشن جیت جاتے ہیں، لیکن ٹرمپ کی باری سے یہ روایت تبدیل ہوچکی ہے، اب دیکھیے اس بات امریکیوں کی قسمت میں کیا ہے، جوبائیڈن یا کوئی اور؟

مزید پڑھیے

گوانتانامو سے رہا ہونے والے سیف اللہ پراچہ کا حقیقی آزادی سے کیا تعلق ہے؟

  • فرقان احمد
1667289665.webp

یہ کہانی سیف اللہ پراچہ اور ان کے بیٹے عزیر پراچہ کی بے گناہی کی دہائی چیخ چیخ کر دیتی ہے۔ ان الفاظ میں نہیں کہ سیف اللہ پراچہ پر کیس ہوا اور وہ بے گناہ ثابت ہو چکے ہیں۔ بلکہ ان الفاظ میں کہ ان پر کوئی فرد جرم کبھی عائد ہی نہیں کی گئی۔

مزید پڑھیے

ہندوستان: ایک سیکولر ریاست سے مذہبی ریاست کیسے بن رہا ہے؟ امریکی رپورٹ کے چشم کشا انکشافات

  • مہ نوراحسن
1666870863.webp

سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں ایسے متعدد واقعات رپورٹ کیے گئے ہیں جن میں مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف تشدد، قتل، جنسی تشدد یا زیادتی اور نفرت پھیلانے کے مظاہر دیکھنے کو ملتے ہیں۔

مزید پڑھیے

کیا امریکہ کے بعد اب برطانیہ بھی بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے جا رہا ہے؟

  • فرقان احمد
1665744421.webp

کیا امریکہ کے بعد اب برطانیہ بیتالمقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے جا رہا ہے؟ مصنف: فرقان احمد پچھلے ماہ سے خبریں گرم ہیں کہ برطانیہ کی حالیہ منتخب خاتون وزیرِاعظم لزٹرس نے بیت المقدس یعنی یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ان کا یہ عندیہ نہ صرف برطانیہ کی اخلاقی شکست ہے بلکہ عالمی قوانین کی بھی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عالمی روایات میں آپ کسی ملک کا دارالحکومت اس شہر کو تسلیم کرتے ہو جہاں آپ اپنے ملک کا سفارت خانہ کھولتے ہو۔

مزید پڑھیے

ہیکرز سے امریکہ بھی محفوظ نہیں؛ امریکہ کے ہوائی اڈوں کی ویب سائٹس پر حملہ

  • ابوفضیل عباس
1665578690.webp

 آج کل پاکستان میں ہیکرز کا خوب چرچا ہورہا ہے۔۔۔سوال پیدا ہوتا ہے کہ آیا ترقی یافتہ ممالک اس قسم کے سائبر حملوں سے محفوظ ہیں؟ اس حوالے سے امریکہ سے ایک خبر آئی ہے کہ روسی ہیکرز نے امریکی ہوائی اڈوں کے نظام پر ایک بڑا سائبر حملہ کیا ہے۔۔۔۔یہ کیسے ممکن ہے؟ روسی ہیکرز نے یہ حملہ کیسے کیا؟ جدید دور میں سائبر حملوں کے کیا اہداف ہوتے ہیں؟ آئیے اس کی کھوج لگاتے ہیں۔

مزید پڑھیے

ایران پر لگی امریکی پابندیوں کے خاتمے کی کوشش، عرب اور اسرائیل مخالف کیوں ہیں؟

  • فرقان احمد
1661582539.webp

عرب ممالک کو بھی خطرہ ہے کہ ایران پر سے پابندیاں ہٹیں تو اس کے پاس پیسے آئیں گے۔ وہ اپنی مشرق وسطیٰ میں پھیلی پراکسیوں کو مزید فنڈ کر کے عرب مفادات کا جنازہ نکال دے گا

مزید پڑھیے

کیا سوات اور دیر کو ایک بار پھر طالبان کے حوالے کیا جارہا ہے؟؟

  • فرقان احمد

سوات اور دیر کے پہاڑوں پر ایک بار پھر مسلح طالبان کی موجودگی اس خطے کے امن کو کیسے تباہ کرسکتی ہے؟ کیا طالبان کو امن مذاکرات کے ذریعےایک بار پھر سوات، دیر اور فاٹا کے دیگر علاقوں پر قابض ہونے کا موقع دیا جارہا ہے؟؟

مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 3