پاکستان زندہ باد

پاکستان کب ترقی یافتہ ملک بنے گا؟ کیا صرف حکومت ہی سب مسائل کا حل نکالے گی؟

  • ابوفضیل عباس
1662984058.webp

دنیا زندگی ایک آزمائش ہے، ایک امتحان ہے۔۔۔خوشی، امن، آسودگی اور خوشحالی کے ساتھ ساتھ مسائل، مشکلات، چیلینجز اور حادثات زندگی کا لازمہ ہیں۔ لیکن کیا نوحہ کناں رہنے اور صرف حکومتِ وقت کو کوستے رہنے سے مسائل کا حل ممکن ہے۔۔۔پتھر کون ہٹائے گا؟

مزید پڑھیے

نشانِ حیدر سیریز 1: میجر شبیر شریف کو دو جنگوں میں حصہ لینے کا اعزاز حاصل ہے

  • فرقان احمد
میجر شبیر شریف

میجر شبیر شریف شہید کےخاندان کا پاکستانی تاریخ میں سنہرے حروف میں تذکرہ کیا جائے گا۔ دو نشانِ حیدر، ایک چیف آف آرمی سٹاف۔۔۔میجر شبیر شریف کو ایک منفرد اعزاز بھی حاصل ہے کہ انھوں نے۔۔۔۔

مزید پڑھیے

پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز: سیریز کلین سویپ،بابر اعظم مردِ میدان، نسیم شاہ کا شاندار ڈیبیو،

  • محمد کامران خالد
نیدرلینڈز بمقابلہ پاکستان

پاکستان نے نیدرلینڈز کو کلین سویپ کردیا۔۔۔شاہین آفریدی کی کمی کس نے پوری کی؟ نسیم شاہ نے اپنا ڈیبیو یادگار کیسے بنایا؟ بابر اعظم ایک بار پھر مردِ میدان ثابت۔۔۔سیریز میں کیا کھویا کیا پایا

مزید پڑھیے

ذرا سوچیے! 14 اگست ہمیں کیا پیغام دے گیا؟

  • ملک امیر بخش
تعلیم اور یوم آزادی

یومِ آزادی محض ایک دن نہیں ہوتا بلکہ یہ تجدیدِ عہد اور روشن مستقبل کے عزم کا اعادے کا دن ہے۔۔۔ہم نے اس 14 اگست پر قوم کیا تحفہ دیا؟ ہماری ترجیحات کیا ہیں؟ کیا تعلیم ہماری اولین ترجیح ہے؟ ضرور سوچیے گا

مزید پڑھیے

یومِ آزادی مبارک:پاکستان کے یومِ آزادی پر گوگل کا ڈوڈل

  • محمد کامران خالد
pakistan-independence-day-2022-6753651837109631-2x.webp

آج یومِ آزادی پاکستان ہے۔۔۔گوگل نے پاکستان کے جشنِ آزادی پر خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ڈوڈل جاری کردیا۔۔۔کیا آپ جانتے ہیں کہ اس ڈوڈل میں دکھائی جانے والی عمارت کون سی ہے؟ اس عمارت کی اہمیت کیا ہے؟

مزید پڑھیے

یومِ آزادی پر اشعار؛ ایسے اشعار جو دل کو گرما دیں اور روح کو تڑپا دیں

  • سعید عباس سعید
یوم آزادی مبارک

پاکستان ہماری جان اور ہماری پہچان ہے۔۔۔اس سے محبت کے اظہار ہر طریقہ لائق تحسین اور لائق رشک ہے۔۔۔شعرا نے بھی پاکستان سے محبت کا منفرد انداز اپنایا۔۔۔احمد ندیم قاسمی، راغب مراد آبادی اور صہبا اختر کی نظمیں پاکستان سے محبت کا ثبوت ہیں

مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 2