پورٹریٹ
’آج وہ اس پہاڑ کی سب سے اونچی چوٹی پرجاکر تصویربنائے گا۔ وہ برسوںسے بھٹک رہاہے۔ کبھی نالندہ کے کھنڈروںمیں اورکبھی بودھوںکے پرانے مندرکے اردگرد۔ اس نے راجگیرکے برھما کنڈمیںاشنان کرتی دوشیزائوںکی تصویریںبنائی ہیں توکبھی کشمیرکی پہاڑیوںسے گرتے جھرنوںکی۔ اس کابرش اجنتا کی ...