ایک ادھوری کہانی
’’ پھر یوں ہوا کہ اچانک شہزادہ غائب ہو گیا… ‘‘ شادمانی بیگم سانس لینے کو رکیں تو بچوں کے سوالوں کی بوچھار ہو نے لگی۔ ’’ نانی آپا ! ایسا کیسے ہو گیا۔ ۔ ؟ ‘‘ ریحان کا تجسس اس کی زبان پر آ گیا۔ ’’ دادی آپا ! شہزادہ کہاں چلا گیا؟ کیا پری اسے لے گئی؟ ‘‘ سمیہ کی حیرانی بڑھ گئی ...