صفر

عمر کی ڈھلان پر
تھک ہار کر
بیٹھی ہے زندگی
حساب کرتی ہوئی
آخر میں
اندر باہر
بس ایک صفر
ہی بچا رہ گیا