شعلوں کی طرح ہیں کبھی شبنم کی طرح

شعلوں کی طرح ہیں کبھی شبنم کی طرح
ہیں زخموں کی صورت کبھی مرہم کی طرح
کوئی بھی نہیں جس پہ بھروسہ کیجے
یاں لوگ بدل جاتے ہیں موسم کی طرح