آلام و مصائب سے لڑا کرتے ہیں عبید الرحمان 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آلام و مصائب سے لڑا کرتے ہیں ہر رنج کو ہنس ہنس کے سہا کرتے ہیں ہر غم ہمیں پیغام طرب دیتا ہے ہم غم کے طلب گار رہا کرتے ہیں