شعر چور کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کنور مہندر سنگھ بیدی دہلی میں آنریری مجسٹریٹ تھے تو پولس والے ایک شاعر کو چوری کے الزام میں گرفتار کرکے لائے ۔ کنور صاحب شاعر کو جانتے تھے ۔ انہوں نے مسکراکر کہا ۔’’بھئی اسے کیوں پکڑ لائے ۔ یہ چور نہیں‘ البتہ شعر چور ضرور ہے ۔‘‘