سوال صفیہ چودھری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہاتھ دیکھتے ہو تم اور مجھ سے کہتے ہو واہ کیا مقدر ہے اور عمر بھی لمبی بس ذرا خسارہ ہے نام تیرا لے کے میں خود سے پوچھتی ہوں یہ بعد تیرے جانے کے اور کیا خسارہ یہ عمر چاہے لمبی ہو موت کے لیے آخر سانس رکنا لازم ہے