سرمایۂ اعتبار دے دیں تم کو

سرمایۂ اعتبار دے دیں تم کو
رنگ حسن بہار دے دیں تم کو
اس سے بہتر کہ نت نئے شکوے ہوں
ہر چیز کا اختیار دے دیں تم کو