انداز جفا بدل کے دیکھو تو سہی

انداز جفا بدل کے دیکھو تو سہی
پاؤں سے یہ پھول مل کے دیکھو تو سہی
رنگ گلکاری جبین سجدہ
اک دن گھر سے نکل کے دیکھو تو سہی