نالہ تیرا ناز سے بالا ہے جگت موہن لال رواں 07 ستمبر 2020 شیئر کریں نالہ تیرا ناز سے بالا ہے یہ راز افشائے راز سے بالا ہے انساں معذور فکر انساں معذور نغمۂ آواز ساز سے بالا ہے