سچ

کانپتے ہاتھوں سے
میں جہاں لکھوں گا
پیار
وہاں کمل پتر کھل جائے گا
ایک دن
بھیتر جنم لیتے
امڈتے نادانراگی
ساگر کی لہروں پر تر کر
اک دن وہ سچ ہو جائے گا
سچ
مجھے معلوم نہیں تھا